وَلَوۡلَاۤ | اَنۡ | کَتَبَ | اللّٰہُ | عَلَیۡہِمُ | الۡجَلَآءَ | لَعَذَّبَہُمۡ | فِی الدُّنۡیَا | وَلَہُمۡ | فِی الۡاٰخِرَۃِ | عَذَابُ | النَّارِ |
اور اگر نہ ہوتی | یہ بات کہ | لکھ دی | اللہ نے | ان پر | جلاوطنی | البتہ وہ عذاب دیتا انہیں | دنیا میں | اور ان کے لیے | آخرت میں | عذاب ہے | آگ کا |
وَلَوۡلَاۤ | اَنۡ | کَتَبَ | اللّٰہُ | عَلَیۡہِمُ | الۡجَلَآءَ | لَعَذَّبَہُمۡ | فِی الدُّنۡیَا | وَلَہُمۡ | فِی الۡاٰخِرَۃِ | عَذَابُ | النَّارِ |
اوراگرنہ | یہ کہ | لکھ دی ہوتی | اﷲتعالیٰ نے | ان پر | جلاوطنی | لازماًوہ عذاب دیتاانہیں | دنیاہی میں | اوران کے لیے | آخرت میں | عذاب ہے | آگ کا |