ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | شَآقُّوا | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَمَنۡ | یُّشَآقِّ | اللّٰہَ | فَاِنَّ | اللّٰہَ | شَدِیۡدُ | الۡعِقَابِ |
یہ | بوجہ اس کے کہ وہ | انہوں نے مخالفت کی | اللہ کی | اور اس کے رسول کی | اور جو | مخالفت کرے گا | اللہ کی | تو بےشک | اللہ | سخت | سزا والا ہے |
ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمۡ | شَآقُّوا | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَمَنۡ | یُّشَآقِّ | اللّٰہَ | فَاِنَّ | اللّٰہَ | شَدِیۡدُ | الۡعِقَابِ |
یہ | اس وجہ سے کہ | انہوں نے مخالفت کی | اﷲتعالیٰ کی | اوراس کے رسول کی | اورجو | مخالفت کرتاہے | اﷲتعالیٰ کی | تویقیناً | اﷲتعالیٰ | سخت ہے | سزادینے والا |