Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاقَطَعۡتُمۡمِّنۡ لِّیۡنَۃٍاَوۡتَرَکۡتُمُوۡہَاقَآئِمَۃًعَلٰۤی اُصُوۡلِہَافَبِاِذۡنِ اللّٰہِوَلِیُخۡزِیَالۡفٰسِقِیۡنَ
جو بھیکاٹا تم نےکھجور کا درختیاچھوڑ دیا تم نے اسےکھڑااس کی جڑوںپرتو اللہ کے اذن سے تھااور تا کہ وہ رسوا کرےفاسقوں کو
By Nighat Hashmi
مَاقَطَعۡتُمۡمِّنۡ لِّیۡنَۃٍاَوۡتَرَکۡتُمُوۡہَاقَآئِمَۃًعَلٰۤی اُصُوۡلِہَافَبِاِذۡنِ اللّٰہِوَلِیُخۡزِیَالۡفٰسِقِیۡنَ
جوتم نے کاٹاکھجورکادرخت یاتم نے چھوڑدیااسے کھڑااوپراپنی جڑوں کے تو اجازت سے (تھا)اﷲتعالیٰ کیاورتاکہ وہ رسواکرےنافرمانوں کو