Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلٰی رَسُوۡلِہٖمِنۡہُمۡفَمَاۤاَوۡجَفۡتُمۡعَلَیۡہِمِنۡ خَیۡلٍوَّلَارِکَابٍوَّلٰکِنَّاللّٰہَیُسَلِّطُرُسُلَہٗعَلٰیمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور جولوٹایااللہ نے اپنے رسول پر ان میں سےپس نہیںدوڑائے تم نے اس پر کوئی گھوڑےاور نہاونٹاور لیکناللہوہ مسلط کرتا ہےاپنے رسولوں کواوپرجس کےوہ چاہتا ہے اور اللہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلٰی رَسُوۡلِہٖمِنۡہُمۡفَمَاۤاَوۡجَفۡتُمۡعَلَیۡہِمِنۡ خَیۡلٍوَّلَارِکَابٍوَّلٰکِنَّاللّٰہَیُسَلِّطُرُسُلَہٗعَلٰیمَنۡ یَّشَآءُوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اورجولوٹادیاہےاﷲتعالیٰ نےاوپراپنے رسول کے ان میں سےپھرنہتم نے دوڑائےاس پرگھوڑےاورنہ اونٹاورلیکن اﷲتعالیٰ غالب کردیتاہےاپنے رسولوں کواوپرجس کے چاہتاہے اوراﷲتعالیٰ اوپرہرچیزکے پوری قدرت رکھنے الاہے