Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلٰی رَسُوۡلِہٖمِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیفَلِلّٰہِوَلِلرَّسُوۡلِوَلِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ السَّبِیۡلِکَیۡ لَایَکُوۡنَدُوۡلَۃًۢبَیۡنَالۡاَغۡنِیَآءِمِنۡکُمۡوَمَاۤاٰتٰىکُمُالرَّسُوۡلُفَخُذُوۡہُوَمَانَہٰىکُمۡعَنۡہُفَانۡتَہُوۡاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
جولوٹایااللہ نے اپنے رسول پربستی والوں میں سےپس اللہ کے لیے ہےاور رسول کے لیےاور قرابت داروں کے لیےاور یتیموںاور مسکینوں اور مسافروں کے لیےتا کہ نہہو وہگردش کرنے والا درمیاندولت مندوں کے تم میں سےاور جودیں تمہیںرسولپس لے لو اسےاور جس چیز سےوہ روکیں تمہیںاس سےپس رک جاؤاور ڈرواللہ سےبےشکاللہ سختسزا والا ہے
By Nighat Hashmi
مَاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلٰی رَسُوۡلِہٖمِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیفَلِلّٰہِوَلِلرَّسُوۡلِوَلِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ السَّبِیۡلِکَیۡ لَایَکُوۡنَدُوۡلَۃًۢبَیۡنَ الۡاَغۡنِیَآءِمِنۡکُمۡوَمَاۤاٰتٰىکُمُالرَّسُوۡلُفَخُذُوۡہُوَمَانَہٰىکُمۡعَنۡہُفَانۡتَہُوۡاوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
جولوٹادیاہے اﷲتعالیٰ نے اوپراپنے رسول کےبستیوں والوں سےتواﷲتعالیٰ کے لیے ہےاوررسول کے لیے ہےاوررشتہ داروں کے لےاوریتیموں کے لیےاورمسکینوں کے لیےاورمسافروں کے لیےتاکہنہرہےگردش کرنے والادرمیان مالداروں کے لیےتم سب میں سےاورجوکچھدیاتمہیںرسول نےتووہ لے لواورجس سےروک دیاہے تمہیںاس سے تورک جاؤاورسب ڈرواﷲتعالیٰ سے یقیناًاﷲتعالیٰ سختسزادینے والاہے