Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَدِیۡعُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنّٰییَکُوۡنُلَہٗوَلَدٌوَّلَمۡتَکُنۡلَّہٗصَاحِبَۃٌوَخَلَقَکُلَّشَیۡءٍوَہُوَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
موجد ہے آسمانوں اور زمین کا کیونکر ہوسکتی ہےاس کی کوئی اولاد حالانکہ نہیں ہےاس کی کوئی بیوی اور اس نے پیدا کیا ہرچیز کو اور وہ ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
بَدِیۡعُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنّٰییَکُوۡنُلَہٗوَلَدٌوَّلَمۡتَکُنۡلَّہٗصَاحِبَۃٌوَخَلَقَکُلَّ شَیۡءٍوَہُوَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
موجد ہےآسمانوں کااور زمین کاکیسےہو سکتا ہےاُس کے لیےکوئی بیٹاحالانکہ نہیںہےاُس کے لیےکوئی بیویاور اُس نے پیدا کیاہر چیز کواور وہی ہر چیز کاخوب علم رکھنے والا ہے