Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَالۡجِنَّوَخَلَقَہُمۡوَخَرَقُوۡالَہٗبَنِیۡنَوَبَنٰتٍۭبِغَیۡرِعِلۡمٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایَصِفُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیا اللہ کے لیےشریکجنوں کوحالانکہ اس نے پیدا کیا انہیں اور انہوں نے گھڑلیے اس کے لیے بیٹے اور بیٹیاں بغیر علم کے پاک ہے وہ اور بلند ترہے اس سے جو وہ وصف بیان کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَالۡجِنَّوَخَلَقَہُمۡوَخَرَقُوۡالَہٗبَنِیۡنَوَبَنٰتٍۭبِغَیۡرِ عِلۡمٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایَصِفُوۡنَ
انہوں نے قرار دیا ہےاللہ تعالیٰ کے لیےشریکجنوں کوحالا نکہ اس نے پیدا کیا ان کواور انہوں نے تراشے ہیںاس کے لیےبیٹےاور بیٹیاںکچھ جانے بغیرپاک ہے وہاور بے حد بلند ہےاس سے جووہ بیان کرتے ہیں