Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجۡنَابِہٖنَبَاتَکُلِّشَیۡءٍفَاَخۡرَجۡنَامِنۡہُخَضِرًانُّخۡرِجُمِنۡہُحَبًّامُّتَرَاکِبًاوَ مِنَ النَّخۡلِمِنۡ طَلۡعِہَاقِنۡوَانٌدَانِیَۃٌوَّجَنّٰتٍمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّالزَّیۡتُوۡنَوَالرُّمَّانَمُشۡتَبِہًاوَّغَیۡرَمُتَشَابِہٍاُنۡظُرُوۡۤااِلٰیثَمَرِہٖۤاِذَاۤاَثۡمَرَوَیَنۡعِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکُمۡلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےاتارا آسمان سے پانی پھر نکالی ہم نے ساتھ اس کے پیدوار ہر چیز کی پھر نکالا ہم نے اس سے سبزہ ہم نکالتے ہیں اس سے دانےتہ بہ تہ اور کھجور سے ان کے شگوفوں سےخوشے جھکے ہوئے اور باغات انگوروں کے اور زیتون اور انار کےملتے جلتے اور نہیں بھی ملتے جلتے دیکھوطرف اس کے پھل کے جب وہ پھل لائے اور اس کے پکنے کے بےشک اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لئےجو ایمان رکھتے ہوں
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجۡنَابِہٖنَبَاتَکُلِّ شَیۡءٍفَاَخۡرَجۡنَامِنۡہُخَضِرًانُّخۡرِجُمِنۡہُحَبًّامُّتَرَاکِبًاوَ مِنَ النَّخۡلِمِنۡ طَلۡعِہَاقِنۡوَانٌدَانِیَۃٌوَّجَنّٰتٍمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّالزَّیۡتُوۡنَوَالرُّمَّانَمُشۡتَبِہًاوَّغَیۡرَمُتَشَابِہٍاُنۡظُرُوۡۤااِلٰی ثَمَرِہٖۤاِذَاۤاَثۡمَرَوَیَنۡعِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکُمۡلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور وہی ہے جس نےنازل کیا اس نےآسمان سےپانیسوا گائیں ہم نےساتھ اس کےنباتاتہرقسم کیتو نکالی ہم نےاس سےسبز کھیتیہم نکالتے ہیںجس سےدانےتہ بہ تہاور کھجور کے درختوں سےاس کے گابھوں سےخوشےجھکے ہوئےاور باغات ہیںانگوروں میں سےاور زیتون کےاور انار کےملتے جلتےاور نہ ملنے جلنے والےتم دیکھواس کے پھل کی طرفجبوہ پھل لائےاور پک کر تیار ہو وہبلاشبہاس میںیقیناً نشانیاں ہیںقوم کے لیے وہ ایمان لاتے ہیں