وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡشَاَکُمۡ | مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ | فَمُسۡتَقَرٌّ | وَّمُسۡتَوۡدَعٌ | قَدۡ | فَصَّلۡنَا | الۡاٰیٰتِ | لِقَوۡمٍ | یَّفۡقَہُوۡنَ |
اور وہی ہے | جس نے | پیدا کیا تمہیں | ایک جان سے | پھر ایک رہنے کی جگہ | اور سپرد کیے جانے کی جگہ | تحقیق | کھول کر بیان کردیں ہم نے | آیات | اس لوگوں کے لیے | جو سمجھتےہوں |
وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَنۡشَاَکُمۡ | مِّنۡ نَّفۡسٍ | وَّاحِدَۃٍ | فَمُسۡتَقَرٌّ | وَّمُسۡتَوۡدَعٌ | قَدۡ | فَصَّلۡنَا | الۡاٰیٰتِ | لِقَوۡمٍ | یَّفۡقَہُوۡنَ |
اور وہی ہے | جس نے | پیدا کیا اس نے تمہیں | جان سے | ایک ہی | پھر ایک قرار گاہ ہے | اور ایک سونپے جانے کی جگہ | یقیناً | کھول کر بیان کر دیں ہم نے | نشانیاں | ان لوگوں کے لیے | وہ سمجھتے ہیں |