Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالنُّجُوۡمَلِتَہۡتَدُوۡابِہَافِیۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےبنائے تمہارے لیے ستارے تاکہ تم راہ پاؤ ان کے ذریعےتاریکیوں میں خشکیاور سمندر کی تحقیق کھول کھول کر کر دیں ہم نے آیاتان لوگوں کے لئےجو علم رکھتےہیں
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالنُّجُوۡمَلِتَہۡتَدُوۡابِہَافِیۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِقَدۡفَصَّلۡنَاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
اوروہی جس نےبنایاتمہارے لیے تاروں کوتا کہ تم راستہ معلوم کروساتھ ان کےتاریکیوں میں خشکی کی اور سمندر کییقیناًکھول کر بیان کر دیئے ہیں ہم نےدلائلان لوگوں کے لیے وہ علم رکھتے ہیں