وَکَذٰلِکَ | نُصَرِّفُ | الۡاٰیٰتِ | وَلِیَقُوۡلُوۡا | دَرَسۡتَ | وَلِنُبَیِّنَہٗ | لِقَوۡمٍ | یَّعۡلَمُوۡنَ |
اور اسی طرح | ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں | آیات کو | اور تاکہ وہ کہیں | پڑھ لیا ہے تو نے | اور تاکہ ہم بیان کریں اسے | ان لوگوں کے لئے | جو علم رکھتےہیں |
وَکَذٰلِکَ | نُصَرِّفُ | الۡاٰیٰتِ | وَلِیَقُوۡلُوۡا | دَرَسۡتَ | وَلِنُبَیِّنَہٗ | لِقَوۡمٍ | یَّعۡلَمُوۡنَ |
اور اسی طرح | ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں | آیات | اورتاکہ وہ کہیں | تم نے پڑھ رکھا ہے | اور تاکہ ہم واضح کریں اس کو | لوگوں کے لیے | ۔(جو) علم رکھتے ہیں |