وَاِنۡ | تُطِعۡ | اَکۡثَرَ | مَنۡ | فِی الۡاَرۡضِ | یُضِلُّوۡکَ | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | اِنۡ | یَّتَّبِعُوۡنَ | اِلَّا | الظَّنَّ | وَاِنۡ | ہُمۡ | اِلَّا | یَخۡرُصُوۡنَ |
اور اگر | آپ اطاعت کرو | اکثر یت کی | جو | زمین میں ہیں | وہ بھٹکادیں گے آپ کو | اللہ کے راستے سے | نہیں | وہ پیروی کرتے | مگر | گمان کی | اور نہیں | وہ | مگر | وہ قیاس آرائیاں کرتے ہیں |
وَاِنۡ | تُطِعۡ | اَکۡثَرَ | مَنۡ | فِی الۡاَرۡضِ | یُضِلُّوۡکَ | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | اِنۡ | یَّتَّبِعُوۡنَ | اِلَّا | الظَّنَّ | وَاِنۡ | ہُمۡ | اِلَّا | یَخۡرُصُوۡنَ |
اور اگر | آپ اطاعت کریں | اکثریت کی | جو | زمین میں ہیں | وہ بھٹکا دیں گے آپ کو | اللہ تعالیٰ کے راستے سے | نہیں | وہ پیروی کرتے | مگر | گمان کی | اور نہیں | وہ سب | مگر | وہ قیاس آرائیاں کرتے ہیں |