Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَالَکُمۡاَلَّاتَاۡکُلُوۡامِمَّاذُکِرَاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَقَدۡفَصَّلَلَکُمۡمَّاحَرَّمَعَلَیۡکُمۡاِلَّامَااضۡطُرِرۡتُمۡاِلَیۡہِوَاِنَّکَثِیۡرًالَّیُضِلُّوۡنَبِاَہۡوَآئِہِمۡبِغَیۡرِعِلۡمٍاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور کیا ہےتمہیں کہ نہیں تم کھاتے اس میں سے جو ذکر کیا گیا نام اللہ کا اس پر حالانکہ تحقیق اس نے کھول کر بیان کیا تمہارے لئے جو اس نے حرام کیا تم پر مگر وہ جومجبور کردیئے جائو تم طرف اس کے اور بےشکاکثر لوگ البتہ وہ گمراہ کرتے ہیں اپنی خواہشات کے ذریعے بغیر علم کے بےشک رب آپ کا وہ زیادہ جاننے والا ہے حد سے تجاوزکرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَمَالَکُمۡاَلَّاتَاۡکُلُوۡامِمَّاذُکِرَاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَقَدۡفَصَّلَلَکُمۡمَّاحَرَّمَعَلَیۡکُمۡاِلَّامَااضۡطُرِرۡتُمۡاِلَیۡہِوَاِنَّکَثِیۡرًالَّیُضِلُّوۡنَبِاَہۡوَآئِہِمۡبِغَیۡرِ عِلۡمٍاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور کیا ہےتمہارے لیےیہ کہ نہتم کھاؤاس میں سے جوذکر کیا گیا نام اللہ تعالیٰ کااس پرحالانکہ یقیناًوہ تفصیل سے بتا چکا ہےتمہارے لیےجواس نے حرام کیا ہےتم پرسوائےاس کے جومجبور کر دئیے جاؤ تمجس کی طرفاور بلاشبہبہت سےیقیناً وہ گمراہ کرتے ہیںاپنی خواہشات کے ساتھبغیر علم کےیقیناً رب آپ کاوہزیادہ جاننے والا ہےحد سے گزرنے والوں کو