وَذَرُوۡا | ظَاہِرَ | الۡاِثۡمِ | وَبَاطِنَہٗ | اِنَّ | الَّذِیۡنَ | یَکۡسِبُوۡنَ | الۡاِثۡمَ | سَیُجۡزَوۡنَ | بِمَا | کَانُوۡا | یَقۡتَرِفُوۡنَ |
اور چھوڑ دو | ظاہری | گناہوں کو | اور ان کے چھپے کو | بےشک | وہ لوگ جو | کماتے ہیں | گناہ | عنقریب بدلہ دیئے جائیں گے | اس کا جو | تھے وہ | وہ کمائی کرتے |
وَذَرُوۡا | ظَاہِرَ | الۡاِثۡمِ | وَبَاطِنَہٗ | اِنَّ | الَّذِیۡنَ | یَکۡسِبُوۡنَ | الۡاِثۡمَ | سَیُجۡزَوۡنَ | بِمَا | کَانُوۡا | یَقۡتَرِفُوۡنَ |
اور تم چھوڑ دو | ظاہر کو | گناہ کے | اور اس کے باطن کو | یقیناً | وہ لوگ جو | وہ کماتے ہیں | گناہ کو | جلد ہی انہیں بدلہ دیا جائے گا | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | کیا کرتے |