Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَاۡکُلُوۡامِمَّالَمۡیُذۡکَرِاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَاِنَّہٗلَفِسۡقٌوَاِنَّالشَّیٰطِیۡنَلَیُوۡحُوۡنَاِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡلِیُجَادِلُوۡکُمۡوَاِنۡاَطَعۡتُمُوۡہُمۡاِنَّکُمۡلَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہ تم کھاؤ اس میں سے جو نہیں ذکر کیا گیانام اللہ کا اس پر اور بےشک وہ البتہ گناہ ہے اور بےشک شیاطین البتہ وہ القاء کرتے ہیں طرف اپنے دوستوں کے تاکہ وہ جھگڑیں تم سے اور اگر اطاعت تم نےان کی بےشک تم البتہ مشرک ہوگے
By Nighat Hashmi
وَلَاتَاۡکُلُوۡامِمَّالَمۡیُذۡکَرِاسۡمُاللّٰہِعَلَیۡہِوَاِنَّہٗلَفِسۡقٌوَاِنَّالشَّیٰطِیۡنَلَیُوۡحُوۡنَاِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡلِیُجَادِلُوۡکُمۡوَاِنۡاَطَعۡتُمُوۡہُمۡاِنَّکُمۡلَمُشۡرِکُوۡنَ
اور نہتم کھاؤاس میں سے جونہیںذکر کیا گیانام اللہ تعالیٰ کااس پراور بلاشبہ وہیقیناً فسق ہےاور بے شکشیاطینضرور وہ دل میں ڈالتے ہیںاپنے ساتھیوں کی طرفتاکہ وہ جھگڑا کریں تم سےاور اگرتم نے اطاعت کی ان کیبے شک تم یقیناً مشرک ہوگے