Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَمَنۡکَانَمَیۡتًافَاَحۡیَیۡنٰہُوَجَعَلۡنَالَہٗنُوۡرًایَّمۡشِیۡبِہٖفِی النَّاسِکَمَنۡ مَّثَلُہٗفِی الظُّلُمٰتِلَیۡسَبِخَارِجٍمِّنۡہَاکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡکٰفِرِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
کیا بھلا جو تھا مردہ تو زندہ کیا ہم نے اسے اور بنایا ہم نے اس کے لئے ایک نور وہ چلتاہے ساتھ اس کے لوگوں میںاس کی طرح ہو سکتا ہے وہ اندھیروں میں ہے نہیں ہے نکلنے والا ان سے اسی طرحمزین کردیا گیا ہے کافروں کے لئے جو ہیں وہ وہ عمل کرتے
By Nighat Hashmi
اَوَمَنۡکَانَمَیۡتًافَاَحۡیَیۡنٰہُوَجَعَلۡنَالَہٗنُوۡرًایَّمۡشِیۡبِہٖفِی النَّاسِکَمَنۡ مَّثَلُہٗفِی الظُّلُمٰتِلَیۡسَبِخَارِجٍمِّنۡہَاکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡکٰفِرِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور کیا وہ شخص جو تھا مردہپھر زندہ کیا ہم نے اسےاور بنا دی ہم نےاس کے لئے ایک روشنیوہ چلتا ہےساتھ جس کےلوگوں میںاس شخص کی طرح ہے مثال اس کی اندھیروں میں ہےنہیں ہےنکلنے والااس سےاسی طرح خوش نما بنا دئیے گئےکافروں کے لئےجوتھے وہوہ عمل کرتے