Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنَافِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍاَکٰبِرَمُجۡرِمِیۡہَالِیَمۡکُرُوۡافِیۡہَاوَمَایَمۡکُرُوۡنَاِلَّابِاَنۡفُسِہِمۡوَمَایَشۡعُرُوۡنَ
اور اسی طرح بنادیا ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑےمجرم اس کے تاکہ وہ مکرکریںاس مین اور نہیں وہ مکر کرتے مگر اپنے نفسوں سے اور نہیں وہ شعور رکھتے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنَافِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍاَکٰبِرَمُجۡرِمِیۡہَالِیَمۡکُرُوۡافِیۡہَاوَمَایَمۡکُرُوۡنَاِلَّابِاَنۡفُسِہِمۡوَمَایَشۡعُرُوۡنَ
اور اسی طرح بنا دیا ہم نےہر بستی میںسب سے بڑےاس کے مجرموں کوتا کہ وہ مکر و فریب کریں اس میںاور نہیںوہ مکروفریب کرتےمگرساتھ اپنےاور نہیں وہ شعور رکھتے