Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌقَالُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَحَتّٰینُؤۡتٰیمِثۡلَمَاۤاُوۡتِیَرُسُلُ اللّٰہِاَللّٰہُاَعۡلَمُحَیۡثُیَجۡعَلُرِسَالَتَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَاَجۡرَمُوۡاصَغَارٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعَذَابٌشَدِیۡدٌۢبِمَاکَانُوۡایَمۡکُرُوۡنَ
اور جب آتی ہے ان کے پاس کوئی نشانی وہ کہتے ہیںہرگز نہیں ہم ایمان لائیں گے یہاں تک کہ ہم دیئے جائیں مانند اس کے جو دیا گیا اللہ کے رسول اللہ زیادہ جانتا ہے جہاں وہ رکھتا ہے اپنی رسالت کو عنقریب پہنچے گی ان کو جنہوں نےجرم کیے ذلت اللہ کے ہاں اور عذاب شدید بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ مکرکرتے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌقَالُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَحَتّٰینُؤۡتٰیمِثۡلَ مَاۤاُوۡتِیَرُسُلُ اللّٰہِاَللّٰہُاَعۡلَمُحَیۡثُیَجۡعَلُرِسَالَتَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَاَجۡرَمُوۡاصَغَارٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعَذَابٌشَدِیۡدٌۢبِمَاکَانُوۡایَمۡکُرُوۡنَ
اور جبآتی ہے ان کے پاسکوئی نشانیوہ کہتے ہیںہر گز نہیں ہم مانیں گےیہاں تک کہہمیں دیا جائےاس جیسا جودیا گیااللہ تعالیٰ کے رسولوں کواللہ تعالیٰزیادہ جاننے والا ہےجہاںوہ رکھتا ہےرسالت اپنیجلد ہی پہنچے گیان لوگوں کو جنہوں نےجرم کیےذلتاللہ تعالیٰ کے پاس سےاور عذابسختاس وجہ سے کہوہ سب تھےوہ مکروفریب کرتے