Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُاَنۡیَّہۡدِیَہٗیَشۡرَحۡصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِوَمَنۡیُّرِدۡاَنۡیُّضِلَّہٗیَجۡعَلۡصَدۡرَہٗضَیِّقًاحَرَجًاکَاَنَّمَایَصَّعَّدُفِی السَّمَآءِکَذٰلِکَیَجۡعَلُاللّٰہُالرِّجۡسَعَلَی الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
پس جسےچاہتا ہے اللہ کہوہ ہدایت دے اسے کھول دیتا ہے سینہ اس کا اسلام کے لئے اور جسےوہ چاہتا ہے کہوہ گمراہ کردے اسے وہ کردیتا ہےسینہ اس کا تنگگھٹا ہوا گویا کہ وہ چڑھتا ہے آسمان میں اسی طرح ڈال دیتا ہے اللہنجاست کواوپر ان کے جو جو ایمان نہیں لاتے
By Nighat Hashmi
فَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُاَنۡیَّہۡدِیَہٗیَشۡرَحۡصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِوَمَنۡیُّرِدۡاَنۡیُّضِلَّہٗیَجۡعَلۡصَدۡرَہٗضَیِّقًاحَرَجًاکَاَنَّمَایَصَّعَّدُفِی السَّمَآءِکَذٰلِکَیَجۡعَلُاللّٰہُالرِّجۡسَعَلَی الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
تو جس شخص کوچاہتا ہےاللہ تعالیٰیہ کہہدایت دے اسکووہ کھول دیتا ہےسینہ اس کااسلام کے لئےاور جسےوہ چاہتا ہےیہ کہوہ گمراہ کر دے اس کووہ بنا دیتا ہےاس کے سینے کوتنگنہایت گھٹا ہواگویا کہ وہوہ مشقت سے چڑھ رہا ہےآسمان میںاسی طرح ڈال دیتا ہےاللہ تعالیٰگندگیان لوگوں پر جونہیں ایمان لاتے