وَکَذٰلِکَ | نُوَلِّیۡ | بَعۡضَ | الظّٰلِمِیۡنَ | بَعۡضًۢا | بِمَا | کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
اور اسی طرح | ہم مسلط کردیتے ہیں | بعض | ظالموں کو | بعض پر | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | وہ کمائی کرتے |
وَکَذٰلِکَ | نُوَلِّیۡ | بَعۡضَ | الظّٰلِمِیۡنَ | بَعۡضًۢا | بِمَا کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
اور اسی طرح | ہم ساتھی بنا دیں گے | بعض | ظالموں کو | بعض کا | اس وجہ سے جو تھے وہ | کماتے |