Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنَ الۡاِبِلِاثۡنَیۡنِوَ مِنَ الۡبَقَرِاثۡنَیۡنِقُلۡءٰٓالذَّکَرَیۡنِحَرَّمَاَمِالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمَّااشۡتَمَلَتۡعَلَیۡہِاَرۡحَامُالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمۡکُنۡتُمۡشُہَدَآءَاِذۡوَصّٰکُمُاللّٰہُبِہٰذَافَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًالِّیُضِلَّالنَّاسَبِغَیۡرِعِلۡمٍاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
اور اونٹ میں سے دو اور گائے میں سے دو کہہ دیجئےکیا دو نر اس نے حرام کیے یا یا دو مادہ یا وہ جو مشتمل ہیں جس پر رحم دو مادہ کے یا تھے تم گواہ جبتاکید کی تمہیں اللہ نے اس کی تو کون بڑا ظالم ہے اس سے جو گھڑ لے اللہ پر جھوٹ تاکہ وہ بھٹکا دے لوگوں کو بغیر علم کے بےشک اللہ نہیں وہ ہدایت دیتا ظالم لوگوں کوجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَمِنَ الۡاِبِلِاثۡنَیۡنِوَ مِنَ الۡبَقَرِاثۡنَیۡنِقُلۡءٰٓالذَّکَرَیۡنِحَرَّمَاَمِالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمَّااشۡتَمَلَتۡعَلَیۡہِاَرۡحَامُالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمۡکُنۡتُمۡشُہَدَآءَاِذۡوَصّٰکُمُاللّٰہُبِہٰذَافَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًالِّیُضِلَّالنَّاسَبِغَیۡرِ عِلۡمٍاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور اونٹ میں سےدواور گائے میں سے دوآپ کہہ دیںکیا دونوں نروں کوحرام کیا ہے اس نےیادونوں ماداؤں کویا وہلپٹے ہوئے ہیںجس پررحمدونوں ماداؤں کے کیاتھے تمموجودجبوصیت کی تھی تمہیںاللہ تعالیٰ نے اس کیچنانچہ کونبڑا ظالم ہے اس سے جس نےباندھا اللہ تعالیٰ پرجھوٹ تا کہ وہ گمراہ کر دےلوگوں کوبغیر علم کےیقیناًاللہ تعالیٰنہیں ہدایت دیتاظالم لوگوں کو