Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثَمٰنِیَۃَاَزۡوَاجٍمِنَ الضَّاۡنِاثۡنَیۡنِوَمِنَ الۡمَعۡزِاثۡنَیۡنِقُلۡءٰٓالذَّکَرَیۡنِحَرَّمَاَمِالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمَّااشۡتَمَلَتۡعَلَیۡہِاَرۡحَامُالۡاُنۡثَیَیۡنِنَبِّئُوۡنِیۡ بِعِلۡمٍاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
آٹھقسمیں ہیں بھیڑ میں سے دو اور بکری میں سے دو کہہ دیجئے کیا دو نر اس نے حرام کئے یا دو مادہ یا وہ جو مشتمل ہیں اس پر رحم دو مادہ کے بتاؤ مجھے ساتھ علم کے اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
ثَمٰنِیَۃَاَزۡوَاجٍمِنَ الضَّاۡنِاثۡنَیۡنِوَمِنَ الۡمَعۡزِاثۡنَیۡنِقُلۡءٰٓالذَّکَرَیۡنِحَرَّمَاَمِالۡاُنۡثَیَیۡنِاَمَّااشۡتَمَلَتۡعَلَیۡہِاَرۡحَامُالۡاُنۡثَیَیۡنِنَبِّئُوۡنِیۡ بِعِلۡمٍاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
آٹھقسمیںبھیڑ میں سےدواور بکری میں سےدوآپ کہہ دیںکیا دونوں نروں کوحرام کیا ہے اس نےیادونوں ماداؤں کویا وہلپٹے ہوئے ہیںجس پررحمدونوں ماداؤں کے تم بتاؤ مجھےساتھ کسی علم کےاگرہو تمسچے