وَہٰذَا | کِتٰبٌ | اَنۡزَلۡنٰہُ | مُبٰرَکٌ | فَاتَّبِعُوۡہُ | وَاتَّقُوۡا | لَعَلَّکُمۡ | تُرۡحَمُوۡنَ |
اور یہ | کتاب | نازل کیا ہم نے اسے | بابرکت ہے | پس پیروی کرو اس کی | اور تقویٰ اختیار کرو | تاکہ تم | تم رحم کیے جاؤ |
وَہٰذَا | کِتٰبٌ | اَنۡزَلۡنٰہُ | مُبٰرَکٌ | فَاتَّبِعُوۡہُ | وَاتَّقُوۡا | لَعَلَّکُمۡ | تُرۡحَمُوۡنَ |
اور یہ | کتاب ہے | نازل کیا ہم نے جس کو | بابرکت ہے | چنانچہ تم پیروی کرو اس کی | اور تم ڈر جاؤ | تا کہ تم | تم پر رحمت کی جائے |