Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡتَقُوۡلُوۡالَوۡاَنَّاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاالۡکِتٰبُلَکُنَّاۤاَہۡدٰیمِنۡہُمۡفَقَدۡجَآءَکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌفَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡکَذَّبَبِاٰیٰتِ اللّٰہِوَصَدَفَعَنۡہَاسَنَجۡزِیالَّذِیۡنَیَصۡدِفُوۡنَعَنۡ اٰیٰتِنَاسُوۡٓءَالۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایَصۡدِفُوۡنَ
یا تم کہو اگر بےشک ہم نازل کی جاتی ہم پر کتاب البتہ ہوتے ہم زیادہ ہدایت یافتہ ان سے پس تحقیق آگئی ہے تمہارے پاس کھلی دلیل تمہارے رب کی طرف سے اور ہدایت اور رحمت تو کون بڑا ظالم ہے اس سے جو جھٹلائے اللہ کی آیات کو اور وہ اعراض کرے ان سے عنقریب ہم بدلہ دیں گے ان کو جواعراض کرتے ہیں ہماری آیات سےبرے عذاب کا بوجہ اس کے جو تھے وہاعراض کرتے
By Nighat Hashmi
اَوۡتَقُوۡلُوۡالَوۡاَنَّاۤاُنۡزِلَعَلَیۡنَاالۡکِتٰبُلَکُنَّاۤاَہۡدٰیمِنۡہُمۡفَقَدۡجَآءَکُمۡبَیِّنَۃٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَہُدًیوَّرَحۡمَۃٌفَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡکَذَّبَبِاٰیٰتِ اللّٰہِوَصَدَفَعَنۡہَاسَنَجۡزِیالَّذِیۡنَیَصۡدِفُوۡنَعَنۡ اٰیٰتِنَاسُوۡٓءَالۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایَصۡدِفُوۡنَ
یاتم کہواگر یقیناً ہماتاری جاتیہم پرکتابیقیناً ہوتے ہمزیادہ ہدایت یافتہان سےبلاشبہ یقیناًآچکی ہے تمہارے پاسروشن دلیلتمہارے رب کی طرف سےاور ہدایتاور رحمتپھر کون ہےبڑا ظالم اس سے جس نےجھٹلایا اللہ تعالیٰ کی آیات کواوراس نے کنارہ کشی اختیار کیان سےعنقریب ہم سزا دیں گےان لوگوں کو جو کنارہ کشی اختیار کرتے ہیںہماری آیات سےبرا عذاب کیبوجہ اس کے جوتھے وہکنارہ کشی اختیار کرتے