Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاۤاَنۡتَاۡتِیَہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُاَوۡیَاۡتِیَرَبُّکَاَوۡیَاۡتِیَبَعۡضُاٰیٰتِرَبِّکَیَوۡمَیَاۡتِیۡبَعۡضُاٰیٰتِرَبِّکَلَایَنۡفَعُنَفۡسًااِیۡمَانُہَالَمۡتَکُنۡاٰمَنَتۡمِنۡ قَبۡلُاَوۡکَسَبَتۡفِیۡۤ اِیۡمَانِہَاخَیۡرًاقُلِانۡتَظِرُوۡۤااِنَّامُنۡتَظِرُوۡنَ
نہیں وہ انتظار کرتے مگر یہ کہ آئیں ان کے پاس فرشتے یا آجائیںرب آپ کا یا آجائیں بعض آیات / نشانیاں آپ کے رب کی جس دن آگئیں بعض آیات / نشانیاں آپ کے رب کی نہ نفع دے گا کسی نفس کو ایمان اس کا کہ نہیں تھا وہ ایمان لایا اس سے پہلے یانہیں کمائی تھی اس نے اپنے ایمان میں کوئی بھلائی/ نیکی کہہ دیجئے انتظار کرو بےشک ہم بھی انتظار کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاۤاَنۡتَاۡتِیَہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُاَوۡیَاۡتِیَرَبُّکَاَوۡیَاۡتِیَبَعۡضُاٰیٰتِرَبِّکَیَوۡمَیَاۡتِیۡبَعۡضُاٰیٰتِرَبِّکَلَایَنۡفَعُنَفۡسًااِیۡمَانُہَالَمۡ تَکُنۡاٰمَنَتۡمِنۡ قَبۡلُاَوۡکَسَبَتۡفِیۡۤ اِیۡمَانِہَاخَیۡرًاقُلِانۡتَظِرُوۡۤااِنَّامُنۡتَظِرُوۡنَ
نہیںوہ انتظار کر رہے ہیںسوائےیہ کہ آجائیں ان کے پاسفرشتےیا آ جائےرب آپ کا یاآجائیں بعض نشانیاںآپ کے رب کیجس دن آ جائیں گیبعض نشانیاںآپ کے رب کینہ فائدہ دے گا کسی نفس کوایمان اس کانہیں تھا وہ ایمان رکھتاپہلے سےیا۔ (نہ) اس نے کمائیاپنے ایمان میں کوئی نیکیآپ کہہ دیںتم انتظار کرویقیناً ہمانتظار کرنے والے ہیں