اَلَّذِیۡنَ | اٰتَیۡنٰہُمُ | الۡکِتٰبَ | یَعۡرِفُوۡنَہٗ | کَمَا | یَعۡرِفُوۡنَ | اَبۡنَآءَہُمۡ | اَلَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | فَہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
وہ لوگ جو | دی ہم نے انہیں | کتاب | وہ پہچانتے ہیں اسے | جیسا کہ | وہ پہچانتے ہیں | اپنے بیٹوں کو | وہ جنہوں نے | خساری میں ڈالا | اپنے نفسوں کو | تو وہ | نہیں وہ ایمان لاتے |
اَلَّذِیۡنَ | اٰتَیۡنٰہُمُ | الۡکِتٰبَ | یَعۡرِفُوۡنَہٗ | کَمَا | یَعۡرِفُوۡنَ | اَبۡنَآءَہُمۡ | اَلَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | فَہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
وہ لوگ جو | دی ہم نے جن کو | کتاب | وہ پہچانتے ہیں اس کو | جیسے | وہ پہچانتے ہیں | اپنے بیٹوں کو | جن لوگوں نے | خسارے میں ڈالا | اپنی جانوں کو | تو وہی | نہیں وہ ایمان لاتے |