وَیَوۡمَ | نَحۡشُرُہُمۡ | جَمِیۡعًا | ثُمَّ | نَقُوۡلُ | لِلَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡۤا | اَیۡنَ | شُرَکَآؤُکُمُ | الَّذِیۡنَ | کُنۡتُمۡ | تَزۡعُمُوۡنَ |
اور جس دن | ہم اکٹھا کریں گے ان کو | سب کے سب کو | پھر | ہم کہیں گے | ان سے جنہوں نے | شریک ٹہرایا | کہاں ہیں | تمہارے شریک | وہ جو | تھے تم | تم دعویٰ کرتے |
وَیَوۡمَ | نَحۡشُرُہُمۡ | جَمِیۡعًا | ثُمَّ | نَقُوۡلُ | لِلَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡۤا | اَیۡنَ | شُرَکَآؤُکُمُ | الَّذِیۡنَ | کُنۡتُمۡ | تَزۡعُمُوۡنَ |
اور جس دن | ہم جمع کریں گے ان کو | سب کو | پھر | ہم کہیں گے | ان لوگوں کے لیے | جنہوں نے شرک کیا | کہاں ہیں | شریک تمہارے | جن کا | تھے تم | تم گمان کیا کرتے |