Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡوُقِفُوۡاعَلٰی رَبِّہِمۡقَالَاَلَیۡسَہٰذَابِالۡحَقِّقَالُوۡابَلٰیوَرَبِّنَاقَالَفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
اور کاش آپ دیکھیں جب وہ کھڑے کیے جائیں گے اپنے رب کے سامنےوہ فرمائے گا کیا نہیں ہے یہ حق وہ کہیں گے کیوں نہیں قسم ہے ہمارے رب کیوہ فرمائے گا پس چکھو عذاب بوجہ اس کے جو تھے تم تم کفر کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡوُقِفُوۡاعَلٰی رَبِّہِمۡقَالَاَلَیۡسَہٰذَابِالۡحَقِّقَالُوۡابَلٰیوَرَبِّنَاقَالَفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
اور کاش آپ دیکھیںجبانہیں کھڑا کیا جائےگاان کے رب کے سامنےوہ پوچھے گاکیا نہیں ہےیہحقیقتوہ کہیں گےکیوں نہیں قسم ہے ہمارے رب کیوہ (اللہ تعالیٰ) فرمائے گاتو تم چکھوعذاباس وجہ سے جوتھے تمتم کفر کیا کرتے