Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِلِقَآءِاللّٰہِحَتّٰۤیاِذَاجَآءَتۡہُمُالسَّاعَۃُبَغۡتَۃًقَالُوۡایٰحَسۡرَتَنَاعَلٰیمَافَرَّطۡنَافِیۡہَاوَہُمۡیَحۡمِلُوۡنَاَوۡزَارَہُمۡعَلٰی ظُہُوۡرِہِمۡاَلَاسَآءَمَایَزِرُوۡنَ
تحقیقخسارے میں رہےوہ جنہوں نےجھٹلایا ملاقات کو ۭ اللہ کی یہاں تک کہ جب آجائے گی ان کے پاس (گھڑی )قیامت کی اچانک وہ کہیں گے ہائے افسوس ہمارااس پرجوکمی کوتاہی کی ہم نے اس کے بارے میں اور وہوہ اٹھائے گے بوجھ اپنے اپنی پشتوں پر خبردار کتنا برا ہےجو بوجھ اٹھائیں گے
By Nighat Hashmi
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِلِقَآءِ اللّٰہِحَتّٰۤیاِذَاجَآءَتۡہُمُالسَّاعَۃُبَغۡتَۃًقَالُوۡایٰحَسۡرَتَنَاعَلٰیمَافَرَّطۡنَافِیۡہَاوَہُمۡیَحۡمِلُوۡنَاَوۡزَارَہُمۡعَلٰی ظُہُوۡرِہِمۡاَلَاسَآءَمَایَزِرُوۡنَ
یقیناًخسارے میں رہے وہ لوگجنہوں نے جھٹلایااللہ تعالیٰ کی ملاقات کوحتیٰ کہجبآ جائے گی ان پرقیامتاچانک وہ کہیں گےہائے افسوس ہم پراوپر اس کے جوکوتاہی کی ہم نےاس میںاور وہوہ اٹھائے ہوئے ہوں گےبوجھ اپنےاپنی پیٹھوں پرسن لوبرا ہےجو وہ بوجھ اٹھائیں گے