Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاۤاِلَّالَعِبٌوَّلَہۡوٌوَلَلدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں زندگی دنیا کی مگر کھیل اور تماشا اور البتہ گھر آخرت کا بہتر ہے ان لوگوں کے لیے جو تقوی کرتے ہیں کیا بھلا نہیں تم عقل سے کام لیتے
By Nighat Hashmi
وَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاۤاِلَّالَعِبٌوَّلَہۡوٌوَلَلدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں ہےزندگیدنیا کیسوائےکھیلاور تماشہاور یقیناً گھرآخرت کابہتر ہےان لوگوں کے لیے جوڈرتے ہیںتو کیا نہیںتم سمجھتے