قَدۡ | نَعۡلَمُ | اِنَّہٗ | لَیَحۡزُنُکَ | الَّذِیۡ | یَقُوۡلُوۡنَ | فَاِنَّہُمۡ | لَایُکَذِّبُوۡنَکَ | وَلٰکِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | یَجۡحَدُوۡنَ |
تحقیق | ہم جانتے ہیں | کہ بےشک وہ | البتہ غمگین کرتا ہےآپ کو | جو | وہ کہتے ہیں | پس بےشک وہ | نہیں جھٹلاتے آپ کو | اور لیکن | ظالم | اللہ کی آیات کا ہی | وہ انکار کرتے ہیں |
قَدۡ | نَعۡلَمُ | اِنَّہٗ | لَیَحۡزُنُکَ | الَّذِیۡ | یَقُوۡلُوۡنَ | فَاِنَّہُمۡ | لَا | یُکَذِّبُوۡنَکَ | وَلٰکِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | یَجۡحَدُوۡنَ |
یقیناً | ہم جانتے ہیں | بیشک وہ | یقیناًغمزدہ کرتی ہے آپ کو | جو(بات) | وہ کہتے ہیں | تو یقیناً وہ | نہیں | جھٹلاتے آپ کو | لیکن | ظالم | اللہ تعالیٰ کی آیات کا | انکار کرتے ہیں |