Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡکُذِّبَتۡرُسُلٌمِّنۡ قَبۡلِکَفَصَبَرُوۡاعَلٰی مَاکُذِّبُوۡاوَ اُوۡذُوۡاحَتّٰۤیاَتٰہُمۡنَصۡرُنَاوَلَامُبَدِّلَلِکَلِمٰتِاللّٰہِوَلَقَدۡجَآءَکَمِنۡ نَّبَاِیالۡمُرۡسَلِیۡنَ
اور البتہ تحقیق جھٹلائے گئے کئی رسول آپ سے پہلے پس انہوں نے صبر کیااس پر جووہ جھٹلائے گئے اور وہ ستائے گئے یہاں تک کہ آئی ان کے پاس ہماری مدد اور نہیں کوئی بدلنے والاکلمات کو اللہ کے اور البتہ تحقیق آ گئی آپ کےپاس خبرویں رسولوں کی
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡکُذِّبَتۡرُسُلٌمِّنۡ قَبۡلِکَفَصَبَرُوۡاعَلٰی مَاکُذِّبُوۡاوَ اُوۡذُوۡاحَتّٰۤیاَتٰہُمۡنَصۡرُنَاوَلَامُبَدِّلَلِکَلِمٰتِ اللّٰہِوَلَقَدۡجَآءَکَمِنۡ نَّبَاِیالۡمُرۡسَلِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً جھٹلائے گئےرسولپہلے آپ سے تو انہوں نے صبر کیااوپر اس کے جو وہ جھٹلائے گئےاور وہ ایذا دئیے گئےیہاں تک کہآئی ان کے پاسمدد ہماریاور نہیں کوئی بدلنے والااللہ تعالیٰ کی باتوں کواور بلاشبہ یقیناً آ چکی ہے آپ کے پاسکچھ خبریںرسولوں کی