Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡکَانَکَبُرَعَلَیۡکَاِعۡرَاضُہُمۡفَاِنِاسۡتَطَعۡتَاَنۡتَبۡتَغِیَنَفَقًافِی الۡاَرۡضِاَوۡسُلَّمًافِی السَّمَآءِفَتَاۡتِیَہُمۡبِاٰیَۃٍوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَمَعَہُمۡعَلَی الۡہُدٰیفَلَاتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور اگر ہے بھاریآپ پراعراض کرنا ان کا پھر اگر تو استطاعت رکھتے ہیں آپ کہ آپ تلاش کریں ایک سرنگ زمین میںیا ایک سیڑھی آسمان میں تو آپ لے آئیں ان کے پاس کوئی نشانی اور اگر چاہتا اللہ البتہ وہ جمع کردیتا انہیں ہدایت پرپس نہہر گز آپ ہوں نادانوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡکَانَکَبُرَعَلَیۡکَاِعۡرَاضُہُمۡفَاِنِاسۡتَطَعۡتَاَنۡتَبۡتَغِیَنَفَقًافِی الۡاَرۡضِاَوۡسُلَّمًافِی السَّمَآءِفَتَاۡتِیَہُمۡبِاٰیَۃٍوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَمَعَہُمۡعَلَی الۡہُدٰیفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اور اگر ہےگراںآپ پربے رخی ان کیتو اگرطاقت ہے آپ کے پاسیہ کہ آپ ڈھونڈوکوئی سرنگزمین میںیا کوئی سیڑھیآسمان میںتو تم لے آؤ ان کے پاسکوئی نشانیاور اگرچاہتااللہ تعالیٰیقیناً جمع کر دیتا ان کوہدایت پرچنانچہ تم ہر گز نہ ہونانا دانوں میں سے