Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاصُمٌّوَّبُکۡمٌفِی الظُّلُمٰتِمَنۡیَّشَاِاللّٰہُیُضۡلِلۡہُوَمَنۡیَّشَاۡیَجۡعَلۡہُعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جنہوں نےجھٹلایا ہماری آیات کوبہرے اور گونگے ہیں اندھیروں میں ہیں جس کو چاہتا ہے اللہ بھٹکا دیتا ہے اسے اور جس کو وہ چاہتا ہےوہ کردیتا ہے اسےاوپر راستے سیدھے کے
By Nighat Hashmi
وَ الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاصُمٌّوَّبُکۡمٌفِی الظُّلُمٰتِمَنۡیَّشَاِاللّٰہُیُضۡلِلۡہُوَمَنۡیَّشَاۡیَجۡعَلۡہُعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جن لوگوں نے جھٹلایاہماری آیات کوبہرے ہیں اور گونگے ہیںاندھیروں میں ہیںجس کو چاہتا ہےاللہ تعالیٰبھٹکا دیتا ہے اس کواور جس کو وہ چاہتا ہےوہ چلا دیتا ہے اُس کوراستے پرسیدھے