Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ مَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَاطٰٓئِرٍیَّطِیۡرُبِجَنَاحَیۡہِاِلَّاۤاُمَمٌاَمۡثَالُکُمۡمَافَرَّطۡنَافِی الۡکِتٰبِمِنۡ شَیۡءٍثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡیُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیں کوئی جان دار زمین میں اور نہ کوئی پرندہ جو اڑتا ہو ساتھ اپنے دو پروں کے مگر گروہ ہیں تمہاری ہی طرح نہیں کمی کی ہم نے کتاب میں کسی چیز کی پھر طرف اپنے رب کے وہ اکٹھے کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
وَ مَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَاطٰٓئِرٍیَّطِیۡرُبِجَنَاحَیۡہِاِلَّاۤاُمَمٌاَمۡثَالُکُمۡمَافَرَّطۡنَافِی الۡکِتٰبِمِنۡ شَیۡءٍثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡیُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیں کوئی جانورزمین میںاور نہ کوئی پرندہوہ اڑتا ہےساتھ اپنے دونوں پروں کےمگر امتیں ہیںتمہاری طرحنہیں چھوڑی ہم نےکتاب میںکوئی چیزپھر اپنے رب کی طرفوہ اکٹھے کیے جائیں گے