Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَقَادِرٌعَلٰۤیاَنۡیُّنَزِّلَاٰیَۃًوَّلٰکِنَّاَکۡثَرَ ہُمۡلَا یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیں کیوں نہنازل کی گئی اس پر کوئی نشانی اس کے رب کی طرف سے کہہ دیجیے بےشک اللہ قادر ہے اس پر کہوہ نازل کرے کوئی نشانی اور لیکن اکثر ان کے علم نہیں رکھتے
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَقَادِرٌعَلٰۤیاَنۡیُّنَزِّلَاٰیَۃًوَّلٰکِنَّاَکۡثَرَ ہُمۡلَا یَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہا کیوں نہیںاتارا گیااس پرکوئی معجزہاُس کے رب کی طرف سےآپ کہہ دیںیقیناً اللہ تعالیٰقادر ہےاوپراس کے کہوہ اتارےکوئی معجزہلیکناکثر ان میں سےنہیں وہ جانتے