وَلَقَدۡ | اَرۡسَلۡنَاۤ | اِلٰۤی اُمَمٍ | مِّنۡ قَبۡلِکَ | فَاَخَذۡنٰہُمۡ | بِالۡبَاۡسَآءِ | وَالضَّرَّآءِ | لَعَلَّہُمۡ | یَتَضَرَّعُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | بھیجا ہم نے | طرف امتوں کے | آپ سے قبل | پس پکڑ لیا ہم نے انہیں | ساتھ تنگی | اور تکلیف کے | شاید کہ وہ | وہ عاجزی کریں |
وَلَقَدۡ | اَرۡسَلۡنَاۤ | اِلٰۤی | اُمَمٍ | مِّنۡ قَبۡلِکَ | فَاَخَذۡنٰہُمۡ | بِالۡبَاۡسَآءِ | وَالضَّرَّآءِ | لَعَلَّہُمۡ | یَتَضَرَّعُوۡنَ |
اور بلاشبہ یقیناً | بھیج چکے ہیں ہم | طرف | بہت سی اُمتوں کی | پہلے آپ سے | پھر پکڑا ہم نے ان کو | ساتھ تنگدستی کے | اور تکلیف میں | تاکہ وہ | عاجزی اختیار کریں |