Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡاَبۡوَابَکُلِّشَیۡءٍحَتّٰۤیاِذَافَرِحُوۡابِمَاۤاُوۡتُوۡۤااَخَذۡنٰہُمۡبَغۡتَۃًفَاِذَاہُمۡمُّبۡلِسُوۡنَ
پھر جب وہ بھول گئے جو کچھوہ نصیحت کے گئے تھے جس کی کھول دیے ہم نے ان پر دروازے ہر چیز کے یہاں تک کہجب وہ خوش ہوگئےاس پر جو وہ دیے گئے تھےپکڑ لیا ہم نے انہیں اچانک تو اس وقتوہمایوس ہونے والے تھے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّانَسُوۡامَاذُکِّرُوۡابِہٖفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡاَبۡوَابَکُلِّ شَیۡءٍحَتّٰۤیاِذَافَرِحُوۡابِمَاۤاُوۡتُوۡۤااَخَذۡنٰہُمۡبَغۡتَۃًفَاِذَاہُمۡمُّبۡلِسُوۡنَ
سو جبانہوں نے بھلا دیاجووہ نصیحت کیے گئے تھےساتھ اُس کےتو کھول دئیے ہم نےاُن پردروازےہر چیز کےیہاں تک کہ جبوہ اِترانے لگےساتھ اُس کے جووہ دیے گئے تھےپکڑ لیا ہم نے اُن کواچانکتو اچانکوہ مایوس تھے