Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡاَخَذَاللّٰہُسَمۡعَکُمۡوَاَبۡصَارَکُمۡوَخَتَمَعَلٰی قُلُوۡبِکُمۡمَّنۡاِلٰہٌغَیۡرُاللّٰہِیَاۡتِیۡکُمۡبِہٖاُنۡظُرۡکَیۡفَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِثُمَّہُمۡیَصۡدِفُوۡنَ
کہہ دیجیےکیا غور کیا تم نے اگر لے جائےاللہکان تمہارےاور آنکھیں تمہاری اور وہ مہر لگا دے تمہارے دلوں پر کون ہےالہ ٰسوائےاللہ کے جو لائے گا تمہارے پاس اسے دیکھو کس طرح ہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں آیات کو پھر وہ وہ اعراض کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡاَخَذَاللّٰہُسَمۡعَکُمۡوَاَبۡصَارَکُمۡوَخَتَمَعَلٰی قُلُوۡبِکُمۡمَّنۡاِلٰہٌغَیۡرُاللّٰہِیَاۡتِیۡکُمۡبِہٖاُنۡظُرۡکَیۡفَنُصَرِّفُالۡاٰیٰتِثُمَّہُمۡیَصۡدِفُوۡنَ
آپ کہہ دوکیا تم نے دیکھااگرلے لے اللہ تعالیٰتمہاری سماعت کو اور تمہاری بینائی کواور وہ مہر لگا دےتمہارے دلوں پرکون معبود ہےسوائے اللہ تعالیٰ کےوہ لا دے تمہیں ان(نعمتوں کو)آپ دیکھیںکس طرحہم پھیر پھیر کر لاتے ہیں آیاتپھروہ سب منہ موڑ لیتے ہیں