Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاجَآءَکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِنَافَقُلۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡکَتَبَرَبُّکُمۡعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَاَنَّہٗمَنۡعَمِلَمِنۡکُمۡسُوۡٓءًۢابِجَہَالَۃٍثُمَّتَابَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَ اَصۡلَحَفَاَنَّہٗغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جب آئیں آپ کے پاسوہ جوایمان لاتے ہیں ہماری آیات پر پس کہہ دیجیے سلام ہو تم پر لکھ دی تمہارے رب نے اپنے نفس پر رحمتکہ بےشک وہجو عمل کرے تم میں سے برےبوجہ جہالت کے پھر توبہ کرلے اس کے بعد اور اصلاح کرلے تو بےشک وہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاجَآءَکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِنَافَقُلۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡکَتَبَرَبُّکُمۡعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَاَنَّہٗمَنۡعَمِلَمِنۡکُمۡسُوۡٓءًۢابِجَہَالَۃٍثُمَّتَابَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَ اَصۡلَحَفَاَنَّہٗغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جبآئیں آپ کے پاسوہ لوگ جوایمان رکھتے ہیںہماری آیات پرتو آپ کہہ دیںسلام ہوتم پرلکھ رکھی ہےتمہارے رب نےاپنی ذات پررحمتیقیناً وہجوکرےتم میں سےبُرائینادانی میںپھراُس نے توبہ کیبعد اس کےاوراس نے اصلاح کر لیتو یقیناً وہبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے