فَلَمَّا | رَاَالۡقَمَرَ | بَازِغًا | قَالَ | ہٰذَا | رَبِّیۡ | فَلَمَّاۤ | اَفَلَ | قَالَ | لَئِنۡ | لَّمۡ | یَہۡدِنِیۡ | رَبِّیۡ | لَاَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡقَوۡمِ | الضَّآلِّیۡنَ |
پھر جب | چاند کو | چمکتا ہوا | کہا | یہ | میرا رب ہے | پھر جب | وہ چھپ گیا | اس نے کہا | البتہ اگر | نہ | ہدایت دی مجھے | میرےرب نے | البتہ میں ضرور ہو جاؤں گا | ان لوگو میں سے | جو گمراہ ہیں |
فَلَمَّا | رَاَ | الۡقَمَرَ | بَازِغًا | قَالَ | ہٰذَا | رَبِّیۡ | فَلَمَّاۤ | اَفَلَ | قَالَ | لَئِنۡ | لَّمۡ | یَہۡدِنِیۡ | رَبِّیۡ | لَاَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡقَوۡمِ | الضَّآلِّیۡنَ |
چنانچہ جب | اُس نے دیکھا | چاند کو | جگمگاتا ہوا | اُس نے کہا | یہ | میرا رب ہے | پھر جب | وہ ڈوب گیا | اُس نے کہا | یقیناً اگر | نہ | راہنمائی کی میری | میرے رب نے | تو میں ضرور ہو جاؤں گا | لوگوں میں سے | گمراہ |