فَلَمَّا | جَنَّ | عَلَیۡہِ | الَّیۡلُ | رَاٰ | کَوۡکَبًا | قَالَ | ہٰذَا | رَبِّیۡ | فَلَمَّاۤ | اَفَلَ | قَالَ | لَاۤاُحِبُّ | الۡاٰفِلِیۡنَ |
پھر جب | چھا گئی | اس پر | رات | اس نے دیکھا | ایک ستارہ | کہا | یہ | میرا رب ہے | پھر جب | وہ چھپ گیا | کہا | نہیں میں پسند کرتا | چھپنے والوں کو |
فَلَمَّا | جَنَّ | عَلَیۡہِ | الَّیۡلُ | رَاٰ | کَوۡکَبًا | قَالَ | ہٰذَا | رَبِّیۡ | فَلَمَّاۤ | اَفَلَ | قَالَ | لَاۤاُحِبُّ | الۡاٰفِلِیۡنَ |
چنانچہ جب | چھا گئی | اُس پر | رات | اُس نے دیکھا | ایک تارا | اُس نے کہا | یہ | میرا رب ہے | پھر جب | وہ ڈوب گیا | اس نے کہا | نہیں میں محبت رکھتا | ڈوب جانے والوں سے |