Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَنُرِیۡۤاِبۡرٰہِیۡمَمَلَکُوۡتَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلِیَکُوۡنَمِنَ الۡمُوۡقِنِیۡنَ
اور اسی طرح ہم دکھاتے تھے ابراہیم کو بادشاہت آسمانوں اور زمین کی اور تا کہ وہ ہوجائے یقین کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَنُرِیۡۤاِبۡرٰہِیۡمَمَلَکُوۡتَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلِیَکُوۡنَمِنَ الۡمُوۡقِنِیۡنَ
اور اسی طرحہم نے دکھائیابراہیم کوعظیم سلطنتآسمانوں کیاور زمین کیاور تاکہ وہ ہو جائےکامل یقین کرنے والوں میں سے