اِنِّیۡ | وَجَّہۡتُ | وَجۡہِیَ | لِلَّذِیۡ | فَطَرَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | حَنِیۡفًا | وَّمَاۤ | اَنَا | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
بےشک میں نے | رخ کرلیا میں نے | اپنے چہرے کا | اس کے لیے جس نے | پیدا کیا | آسمانوں | اور زمین کو | یکسو ہوکر | اور نہیں | میں | مشرکین میں سے |
اِنِّیۡ | وَجَّہۡتُ | وَجۡہِیَ | لِلَّذِیۡ | فَطَرَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | حَنِیۡفًا | وَّمَاۤ | اَنَا | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
یقیناً میں | متوجہ کر لیا میں نے | چہرہ اپنا | اُس کے لیے | جس نے پیدا کیا | آسمانوں کو | اور زمین کو | ایک اللہ کی طرف ہو کر | اور نہیں ہوں | میں | مشرکوں میں سے |