Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَحَآجَّہٗقَوۡمُہٗقَالَاَتُحَآجُّوۡٓنِّیۡفِی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنِوَلَاۤاَخَافُمَاتُشۡرِکُوۡنَبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡ یَّشَآءَرَبِّیۡشَیۡئًاوَسِعَرَبِّیۡکُلَّشَیۡءٍعِلۡمًااَفَلَاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اور جھگڑا کیا اس سے اس کی قوم نے اس نے کہا کیا تم جھگڑے ہو مجھ سے اللہ کے بارے میں حالانکہ تحقیقاس نے ہدایت دی مجھے اور نہیں میں ڈرتا( ان سے)جن کو تم شریک ٹھہراتے ہو ساتھ اس کے مگرچاہےرب میرا کوئی چیزاحاطہ کر رکھا ہے میرا رب نے ہر چیزکا علم کے اعتبار سے کیا بھلا نہیںتم نصیحت پکڑتے
By Nighat Hashmi
وَحَآجَّہٗقَوۡمُہٗقَالَاَتُحَآجُّوۡٓنِّیۡفِی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنِوَلَاۤاَخَافُمَاتُشۡرِکُوۡنَبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡ یَّشَآءَرَبِّیۡشَیۡئًاوَسِعَرَبِّیۡکُلَّ شَیۡءٍعِلۡمًااَفَلَاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اور جھگڑا کیا اُس سےاُس کی قوم نےاُس نے کہاکیا تم جھگڑتے ہو مجھ سےاللہ تعالیٰ کے بارے میںحالانکہ یقیناً اس نے ہدایت دی ہےمجھےاور نہیںمیں ڈرتااس سے جوتم شریک بناتے ہوساتھ اس کےمگریہ کہ چاہےمیرا ربکچھاحاطہ کر لیا ہےمیرے رب نےہر چیز کاعلم سےتو کیا نہیں تم نصیحت قبول کرتے