Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتِلۡکَحُجَّتُنَاۤاٰتَیۡنٰہَاۤاِبۡرٰہِیۡمَعَلٰی قَوۡمِہٖنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور یہ ہے حجت ہماریدیا تھا ہم نے اسے ابراہیم کو اس کی قوم کے خلاف ہم بلند کرتے ہیں درجات جس کےہم چاہتے ہیں بےشکرب آپ کا بہت حکمت والاہے بہت علم والا ہے
By Nighat Hashmi
وَتِلۡکَحُجَّتُنَاۤاٰتَیۡنٰہَاۤاِبۡرٰہِیۡمَعَلٰی قَوۡمِہٖنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور یہدلیل ہے ہماریدی تھی ہم نے وہابراہیم کواُس کی قوم پرہم بلند کر دیتے ہیںدرجاتجس کے ہم چاہتے ہیںبیشکرب آپ کاکمال حکمت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے