اَلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَلَمۡ | یَلۡبِسُوۡۤا | اِیۡمَانَہُمۡ | بِظُلۡمٍ | اُولٰٓئِکَ | لَہُمُ | الۡاَمۡنُ | وَہُمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
وہ جو | ایمان لائے | اور نہیں | انہوں نے ملایا | اپنے ایمان کو | ساتھ ظلم کے | یہی لوگ ہین | ان کے لیے | امن ہے | اور وہی | ہدایت یافتہ ہیں |
اَلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَلَمۡ | یَلۡبِسُوۡۤا | اِیۡمَانَہُمۡ | بِظُلۡمٍ | اُولٰٓئِکَ | لَہُمُ | الۡاَمۡنُ | وَہُمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
جو لوگ | ایمان لائے | اور نہیں | آلودہ کیا انہوں نے | اپنے ایمان کو | ظلم سے | یہی لوگ ہیں | جن کے لیے | امن ہے | اور وہی | ہدایت پانے والے ہیں |