وَ مِنۡ اٰبَآئِہِمۡ | وَذُرِّیّٰتِہِمۡ | وَاِخۡوَانِہِمۡ | وَاجۡتَبَیۡنٰہُمۡ | وَہَدَیۡنٰہُمۡ | اِلٰی صِرَاطٍ | مُّسۡتَقِیۡمٍ |
اور ان کے آباؤ واجداد میں سے | اور ان کی اولاد وںمیں سے | اور ان کے بھائیوں میں سے | اور چن لیا ہم نے انہیں | اور ہدایت دی ہم نے انہیں | طرف راستے | سیدھے کے |
وَ مِنۡ اٰبَآئِہِمۡ | وَذُرِّیّٰتِہِمۡ | وَاِخۡوَانِہِمۡ | وَاجۡتَبَیۡنٰہُمۡ | وَہَدَیۡنٰہُمۡ | اِلٰی صِرَاطٍ | مُّسۡتَقِیۡمٍ |
اور اُن کے آباؤ اجداد میں سے | اوراُن کی اولادوں میں سے | اور اُن کے بھائیوں میں سے | اور چُن لیا ہم نے اُنہیں | اور ہدایت دی ہم نے اُنہیں | راستے کی طرف | سیدھے |