Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَافُرَادٰیکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍوَّتَرَکۡتُمۡمَّاخَوَّلۡنٰکُمۡوَرَآءَظُہُوۡرِکُمۡوَمَانَرٰیمَعَکُمۡشُفَعَآءَکُمُالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡاَنَّہُمۡفِیۡکُمۡشُرَکٰٓؤُالَقَدۡتَّقَطَّعَبَیۡنَکُمۡوَضَلَّعَنۡکُمۡمَّاکُنۡتُمۡتَزۡعُمُوۡنَ
اور البتہ تحقیق آ گئے تم ہمارے پاس اکیلےاکیلے جیسا کہ پیدا کیا تھا ہم نے تمہیں پہلی بار اور چھوڑ آئے تھے تم جو دیا ہم نے تمہیںپیچھے اپنی پشتوں کے اور نہیں ہم دیکھتے ساتھ تمہارے تمہارے سفارشیوں کو وہ جو گمان کیا تھا تم نے بےشک وہ تم میں شریک ہیں البتہ تحقیقکٹ گیا (تعلق) تمہارے درمیان اور گم ہوگیا تم سے وہ جو تھے تم تم گمان کیا کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡجِئۡتُمُوۡنَافُرَادٰیکَمَاخَلَقۡنٰکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍوَّتَرَکۡتُمۡمَّاخَوَّلۡنٰکُمۡوَرَآءَظُہُوۡرِکُمۡوَمَانَرٰیمَعَکُمۡشُفَعَآءَکُمُالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡاَنَّہُمۡفِیۡکُمۡشُرَکٰٓؤُالَقَدۡتَّقَطَّعَبَیۡنَکُمۡوَضَلَّعَنۡکُمۡمَّاکُنۡتُمۡتَزۡعُمُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًآ گئے ہو تم ہمارے پاس اکیلےجیسا کہپیدا کیا تھا ہم نے تمہیںپہلیباراور چھوڑ آئے تمجوعطا کیا تھا ہم نے تمہیںپیچھے اپنی پشتوں کےاور نہیں ہم دیکھتےساتھ تمہارےسفارشی تمہارےوہ لوگ جن کوگمان کیا تھا تم نےیقیناً وہتم میںحصہ دار ہیںبلاشبہ یقیناً ٹوٹ گیادرمیان تمہارےاور گم ہو گئےتم سےجو تھے تمگمان کیا کرتے