Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَفَالِقُالۡحَبِّوَالنَّوٰییُخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَمُخۡرِجُالۡمَیِّتِمِنَ الۡحَیِّذٰلِکُمُاللّٰہُفَاَنّٰیتُؤۡفَکُوۡنَ
بےشک اللہ پھاڑنے والا ہے دانے اور گھٹلی وہ نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور نکالنے والا ہے مردہ کوزندہ سے یہ ہے اللہ تو کہاں سے تم پھیرے جاتے ہو
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَفَالِقُالۡحَبِّوَالنَّوٰییُخۡرِجُالۡحَیَّمِنَ الۡمَیِّتِوَمُخۡرِجُالۡمَیِّتِمِنَ الۡحَیِّذٰلِکُمُاللّٰہُفَاَنّٰیتُؤۡفَکُوۡنَ
یقیناً اللہ تعالیٰپھاڑنے والا ہےدانے کواورگٹھلی کووہ نکالتا ہےزندہ کومردہ سےاور نکالنے والا ہےمردہ کوزندہ سےوہی ہے اللہ تعالیٰپھر کدھرتم بہکائے جاتے ہو